دولت مشترکہ کے بنیادی اقدار کو اجاگر کرنے میں ایکشن گروپ کا کردار قابل تعریف ہے،پاکستان امن ، ترقی اورجمہوریت کے فروغ میں دولت مشترکہ اور ان سے وابستہ تنظیموںکے کردار کو بڑی اہمیت دیتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا لندن میں دولت مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ کے 50ویں اجلاس سے خطاب
ہفتہ 18 مارچ 2017 16:44
(جاری ہے)
دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریسیا سکاٹ لینڈ نے وفود کو جمہوری عمل کو مستحکم کرنے کی غرض سے رکن ملکوں کیساتھ مسلسل رابطوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔
دولت مشترکہ وزارتی ایکشن گروپ کے اجلاس میں پائیدار ترقی اور امن کے حصو ل کیلئے نوجوانوں کو بااختیار بنانیکے حوالے سے بھی غور کیا گیا۔اس موقع پر سرتاج عزیز نے پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس سے ملاقات کے دران مفید بات چیت کی۔پرنس چارلس نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مستحکم دو طرفہ تعلقات کو سراہا اور پاکستانی عوام اور حکومت کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔مشیر خارجہ نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔پرنس آف ویلز نے کہا کہ وہ حکومت پاکستان کی حکومت اورعوام کی مہمان نوازی کے منتظر ہیں اور جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔دولت مشترکہ کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ مختصر ملاقات میں مشیر خارجہ نے تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے سے متعلق پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.