عامر لیاقت نے احمدی کمیونٹی سے متعلق دیے گئے بیان پر معافی مانگ لی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 مارچ 2017 20:13

عامر لیاقت نے احمدی کمیونٹی سے متعلق دیے گئے بیان پر معافی مانگ لی
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مارچ2017ء) عامر لیاقت نے احمدی کمیونٹی سے متعلق دیے گئے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی اسکالر عامر لیاقت نے کچھ عرصہ قبل احمدی کمیونٹی سے متعلق دیے گئے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ وقت کیساتھ ساتھ انسان میں بلوغت اور شعور آتا ہے۔ میرے الفاظ سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معافی طلب کرتا ہوں۔ عامر لیاقت نے مزید کیا کہا ہے؟ ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :