اسلام آباد، تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سرچ آپریشن، افغانی سمیت 12مشکوک افراد گرفتار ، اسلحہ بر آمد

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2017ء) پولیس و قانون نافز کرنے والے اداروں کا تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں سرچ آپریشن،ایک افغانی سمیت 12مشکوک افراد گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن کے دوران 250گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے 400افراد کو موقع پر سرچ کیا گیا، آ پر یشن تھا نہ بھا رہ کہوکے علا قہ بو بڑ ی گا ئوں اور گر دونو اح میں کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران ایک افغا نی سمیت12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کیایک عدد سیو ن ایم ایم رائفل بمعہ لا ئسنس ، ایک 8ایم ایم رائفل بمعہ لا ئسنس ، چھ عدد پسٹل 30بور معہ لا ئسنس ، 9پسٹلز 30بور ، تین سنگل بیرل رائفل بمعہ لا ئسنس ، سات 12بور رائفل ، 145کا رتو س بمعہ لا ئسنس ، ایک ایس ایم جی گن معہ 18روند ، دو رپیٹر گنیں ایک بغیر لا ئسنس قبضہ پولیس میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :