فرانس کے صدارتی انتخابات کے لئے 11 امیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری

اتوار 19 مارچ 2017 10:41

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2017ء) فرانسیسی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے گیارہ امیدواروں کے ناموں کو حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کی آئینی عدالت نے ان امیدواروں کو الیکشن لڑنے کا اہل قرار دے دیا ہے۔ فرانس میں صدارتی انتخابات کا انعقاد 23 اپریل کو ہو گا جب کہ ضرورت پڑنے پر اس عمل کا دوسرا مرحلہ 7 مئی کو ہو گا۔(آج)پیر سے پانچ مرکزی امیدواروں کے مابین ٹی وی مباحثوں کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :