منا بھائی کا ہیرو ہوتا تو سنجے سے بہتر اداکارہ نہ کرسکتا‘ شاہ رخ خان
اتوار 19 مارچ 2017 13:02
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے بات چیت کے دوران جب شاہ رخ خان سے فلم منا بھائی کو چھوڑنے پر افسوس کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہر فلم کسی نہ کسی کی قسمت میں لکھی ہوتی ہے اور سمجھتا ہوں کہ جس بہتر انداز سے سنجے دت نے منا بھائی کے کردار کو نبھایا، میں اس طرح سے یہ کردار نہیں کر سکتا تھا، سنجے دت نے فلم میں زبردست اداکاری کی تھی۔
فلموں کی شوٹنگ کے دوران لگنے والی چوٹوں اور پھرسرجریز کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ پورے کرئیر کے دوران میں نے مختلف چوٹوں کے باعث 9 سے 10 سرجریز کروائیں اور ابھی بھی مجھے اپنی چوٹ کے ٹانکے کھلوانے کے لئے جانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.