شہر وں کی خوبصورتی کو داغدار ہونے سے بچانے کیلئے فوری طورپر وال چاکنگ ،پوسٹر لگانے پر پابندی لگانے بارے حکمت عملی تیار
تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز،چیف افسران، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میٹرو پولیٹین کارپوریشن کو سختی سے عمل در آمد کے پابند ہونگے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی رو سے یہ عمل ایک جرم ،خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزر سے لے کر25ہزارروپے تک جرمانہ اور 6ماہ قیدکی سزا ہو گی ‘ وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ
پیر 20 مارچ 2017 15:36
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری بلدیات،ایڈیشنل سیکر ٹری بلدیات،پلاننگ آفیسر بلدیات بھی موجودتھے۔صوبائی وزیر محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ صوبہ کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کروائیں تاکہ وال چاکنگ اور پوسٹر لگا کر شہروں کی خوبصورتی کو داغدار کرنے والے مافیا کے گرد سخت گھیرا ڈال کر ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ اس مہم کو وسیع پیمانے پر اجاگر کرنے کے لئے لوگوں کوشعور یافتہ کرنے کے لئے مقامی سطح پرالیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے ذریعے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شعور یافتہ قومیں ہمیشہ اپنی عکاسی اپنے بہتر عمل کے ذریعے کرتی ہیں مگر وال چاکنگ مافیا اپنی بے حسی اورخود غرضی کے ذریعے شہر ،گلی محلوں کی خوبصورتی کو داغدار کرنے کو اپنانصف ایمان بنائے ہوئے ہے ایسے عناصر کسی معافی کے مستحق نہیںجبکہ لکھنے والے پینٹرز حضرات کو بھی کسی صورت معاف نہ کیا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.