شارجہ میں 16سالہ لڑکی نے 5 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

پیر 20 مارچ 2017 17:23

شارجہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء) شارجہ میں 16سالہ لڑکی نے 5 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں 16سالہ لڑکی نے 5 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔لڑکی موقع پر جاں بحق ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :