ْملک میں نئے انتظامی یونٹ کے قیام سے ملکی مسائل حقیقی معنوں میں حل ہوں گے، بابا حیدر زمان
پیر 20 مارچ 2017 21:59
(جاری ہے)
پیر کو نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدر زمان، جمشید دستی ایم این اے، داوڑکنڈی، سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی و دیگر نے کہا کہ ملک میں نئے انتظامی یونٹ کے قیام سے ملکی مسائل حقیقی معنوں میں حل ہوں گے، ملک میں وسائل کی تقسیم، انصاف،کرپشن کا خاتمہ جیسے مسائل آسانی سے حل ہوں گے۔
بابا حیدر زمان نے مزید کہا کہ فاٹا کے عوام کو صوبے میں ضم کرنے کے بجائے علیحدہ صوبہ بنایا جانا چاہئے تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فاٹا میں ریفرنڈم کرایاجائے جس سے عوام کی حقیقی رائے سامنے آئے گی۔ بابا حید ر زمان نے کہا کہ ہم نے صوبہ ہزارہ ،صوبہ سرائیکی ، صوبہ فاٹا کے قیام کیلئے مہم شروع کردی ہے ۔جسے ہم منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔اپریل 2010ء میںتحریک صوبہ ہزارہ شروع کی تھی لیکن اب قبائلی عوام کو ایک ساتھ لیکر ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تحریک چلائیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.