نیٹو سربراہکی امریکی حکام سے ملاقات، داعش کے خلاف حکمت عملی پر تبادلہ خیال

منگل 21 مارچ 2017 13:07

برسلز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) نیٹو کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ کی قیادت میں واشنگٹن میں سنیئر امریکی حکام کے ساتھ گزشتہ روز مذاکرات میں داعش کو شکست دینے اور اس کے خلاف حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

نیٹو سربراہ کا ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد یہ امریکا کا پہلا دورہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :