برفیلے پہاڑ پر تیز ترین سائیکلنگ، فرانسیسی کھلاڑی نے عالمی ریکارڈبنا دیا

منگل 21 مارچ 2017 13:24

برفیلے پہاڑ پر تیز ترین سائیکلنگ، فرانسیسی کھلاڑی نے عالمی ریکارڈبنا ..
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مارچ2017ء) فرانسیسی سائیکلسٹ ایرک بیرونی نے برفیلے پہاڑ کی ڈھلوان پر تیز ترین سائیکل چلانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔

(جاری ہے)

بیرونی نے اس کارنامہ کو انجام دینے میں کمال مہارت دکھائی، برفیلی ڈھلوان پر سایئکلنگ کے منفرد کارنامے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ ایکر بیرونی نے 227 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکل چلا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ایرک بیرونی اس سے قبل 2015 میں 223 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برف پر سائیکل چلا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :