ایران تھائی لینڈ سے 40 ہزار ٹن چاول خریدے گا

منگل 21 مارچ 2017 13:50

ہمبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) ایران تھائی لینڈ سے 40 ہزار ٹن چاول خریدے گا۔ایران نے چاولوں کی خریداری کے لئے انٹرنیشنل ٹینڈر جاری کئے تھے۔

(جاری ہے)

ہمبرگ کے ٹریڈرز کے مطابق ایران ہوم مالی گریڈ کے چاول تھائی لینڈ سی600 یورو(645.54 ڈالر )فی ٹن میں خرید رہا ہے جن کی شپمنٹ اپریل کے وسط سے مئے کے وسط کے دوران ہو گی۔تھائی لینڈ ایران کو 3 لاکھ ٹن چاول بر آمد کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

متعلقہ عنوان :