ڈکیتی کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز پستول برآمد

منگل 21 مارچ 2017 16:50

ڈکیتی کے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز پستول برآمد
چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) صدر پولیس نے ڈکیتی کے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز پستول اور تین گولیاں برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر گلزار حسین نے ملزم شاکر ولد اشرف ساکن کھوکھر زیر کی نشاندہی پر پستول اور تین گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :