نارنگ منڈی ،بی ایس سی کی طالبہ ٹائیفائیڈ بخار میںمبتلا رہنے کے بعد دم توڑگئی

منگل 21 مارچ 2017 18:01

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2017ء) مقامی محلہ مسلم پارک میں بی ایس سی کی طالبہ ٹائیفائیڈ بخار میںمبتلارہنے کے بعد دم توڑگئی متوفیہ محمدشفیق کی بیٹی اور نارووال یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ تھی ۔

(جاری ہے)

بتایاجاتاہے کہ متوفیہ کو اچانک ٹائیفائیڈ بخارہو ا اور ڈاکٹروںکی سر توڑکوششوںکے باوجودجانبر نہ ہوسکی ۔اچانک مو ت پر والدین پرغشی کے دورے پڑتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :