بینک آف پنجاب پولو کپ 2017ء کے پہلے روز ڈالر ایسٹ /نیوایج نے ٹوٹل نیوٹریشن کو 7-3 سے ہرا دیا
منگل 21 مارچ 2017 19:29
(جاری ہے)
دوسرے چکر میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول سکور کیا۔ تیسرے چکر میں ڈالر ایسٹ /نیوایج کی طرف سے تین شاندار گول سکور کیے گئے۔ چوتھے چکر میں بھی ڈالر ایسٹ /نیوایج کی ٹیم نے خوبصورت گول سکور کرکے میچ 7-3 سے جیت لیا۔ ٹوٹل نیوٹریشن کی ٹیم کو ڈیڑھ گول کا ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج بھی حاصل تھا۔ جیتنے والی ٹیم کی طرف سے حسام علی حیدر اور حمزہ مواز خان نے تین تین جبکہ المان جلیل اعظم نے ایک گول سکور کیا۔ ٹوٹل نیوٹریشن کی طرف سے بلال حئی اور احمد زبیر بٹ نے ایک ایک گول سکور کیا۔ آج بروز بدھ کو ساڑھے چار بجے ماسٹر پینٹس (بلیک) اور ٹوٹل نیوٹریشن کا میچ کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.