سندھ اور لاہور کی کونسلز آف کمپلینٹس نے عامر لیاقت کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘کے حوالے سے سفارشات پیمرا کو بھجوا دیں، 24مارچ کو اتھارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا جائیگا
منگل 21 مارچ 2017 20:15
(جاری ہے)
سفارشات پر فیصلہ کرنے کے لیے پیمرا اتھارٹی کا اجلاس 24مارچ 2017ء کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔
24مارچ 2017ء کو ہونے والے 127ویں اجلاس میںاتھارٹی ان سفارشات پرغور کرنے کے بعد اپنا فیصلہ جاری کرے گی ۔ اس سے قبل پیمرا سندھ اور لاہور کی شکایات کونسل نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں 10مارچ 2017ء کو مذکورہ اینکر پرسن اور ان کے پروگرام کے خلاف دیگر صوبوں میں درج شکایات کی پیمرا ہیڈکوارٹرز میں مشترکہ سماعت کی تھی اور سماعت کے بعد سفارشات محفوظ کر لی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.