تیمرگرہ ،الخدمت فاونڈ یشن کا علاقہ کے غریب عوام کی فلا ح و بہود کے لئے متعدد منصو بوں کی منظوری

منگل 21 مارچ 2017 20:55

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) الخدمت فاونڈ یشن لویر دیر نے علاقہ کے غریب عوام کی فلا ح و بہود کے لئے متعدد منصو بوں کی منظوری دی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ذمہ داران کا اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی صد ر فضل محمود تیمرگرہ میں منعقد ہو ا جس میں گزشتہ دنوں مشر ق ٹی و ی پر وگرام اولس غگ میں ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 10افرادکے مشکلات پر مبنی رپورٹ کے بعد مذکورہ خاندان کے مالی معاونت اور انہیں ماہانہ بنیادوں پر راشن و یگر ضروریات فراہمی حوالے سے فیصلے کے گئے ،اجلاس سے جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکر ٹری سید مشر ف شاہ جان ،ترجمان انجنیر یعقوب الر حمٰن اور دیگر ذمہ داران نے خطاب کر تے ہو ئے کارکر دگی پر اطمینان کا اظہار کیا ،ضلعی صدر الخد مت فاونڈ یشن فضل محمود نے واضح کیا کہ جلد ہی دیرلویر میں خون کی کمی کے شکار بچوں کے لئے تھلیسلیماسنٹر اور چائیلڈپرو ٹٹیکشن یو نٹ قا ئم کیا جا ئیگا ،اجلاس میں یتیم اور نادار بچوں کے لئے قایم کئے جا نے والے آغوش سنٹر کی تعمیراتی کام پر اطمینان کا اظہا رکیا گیا

متعلقہ عنوان :