عدالتی فیصلے نے صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کی بیگناہی ثابت کردی ‘صاحبزادہ حامد رضا
صاحبزادہ حامد سعید کاظمی پر بہتان لگانے کے جرم میں اعظم سواتی کو گرفتار کیا جائے ‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
منگل 21 مارچ 2017 21:05
(جاری ہے)
6سال کی تحقیق اور تفتیش میںسید حامد سعید کاظمی پر ایک پائی کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہو سکی۔اللہ نے حامد سعید کاظمی کو سروخرو اور انہیں بدنام کرنے والے فرقہ پرستوں کو بدنام و رسوا کردیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضانے مزید کہاکہ اعلی عدلیہ نے حامد سعید کاظمی کو انصاف فراہم کرکے اہل حق کے دل جیت لئے ہیں۔عدالتی فیصلے کے نتیجے میں صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی کی امانت و دیانت کھل کر سامنے آ گئی ہے اور ان پر الزامات لگانے والے بے نقاب ہو گئے ہیں۔صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ حامد سعید کاظمی کو6 سال عدالتوں اور جیلوں میں ذہنی اذیت سے دوچار رکھا گیالیکن کھربوں روپے کی کرپشن کرنے والے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔اعلیٰ عدلیہ نے حج کرپشن کیس میں دودھ کادودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے اصل حقائق کھل کرسامنے آگئے ہیں۔صاحبزادہ حامد رضانے صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کوعدالت میں سروخرو ہونے پر مبارکباد دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.