آرمی چیف اظہارتعزیت کیلئےصوابی میں شہیدکیپٹن جنیدکےگھر پہنچ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 مارچ 2017 21:11

آرمی چیف اظہارتعزیت کیلئےصوابی میں شہیدکیپٹن جنیدکےگھر پہنچ گئے
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) : آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اظہارتعزیت کیلئے صوابی میں شہیدکیپٹن جنیدکے گھر پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے شہید کیپٹن جنیدکے والدین سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جس میں آرمی چیف نے شہید کیپٹن کے والدین سے اظہارافسوس اور دعائے مغفرت بھی کی۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے شہید کیپٹن کے والدین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو ہیں۔شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دینگے۔

متعلقہ عنوان :