لاہور:صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ

منگل 21 مارچ 2017 23:11

لاہور:صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2017ء) صوبائی دارالحکومت میں ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے ساتھ ایل پی جی کی قیمت95روپے فی کلو ہوگئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں50روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں200روپے کے اضافے کے ساتھ 4027روپے ہوگئی ہے۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :