پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، ناقص صفائی پر ڈائیوو ٹرمینل کینٹین کو25ہزار، متعدد کو 57ہزار کے جرمانہ
بدھ 22 مارچ 2017 00:11
(جاری ہے)
ٹولنٹن مارکیٹ میں رحمان پولٹری شاپ کودوکان میں سکریپ کی عدم موجودگی ، مرغیوں کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرم استعمال کرنے پر 5ہزار ، فتح گڑھ میں نیو بٹ سویٹس اینڈ بیکرز اور حافظ سویٹس کو 2500روپے فی کس جرمانہ ، رحمان پورہ میں حاجی ریاض نان شاپ کو نان میں سے زخموں پہ لگانے والا سنی پلاسٹ نکلنے اور اشیاء خوردونوش کی سٹوریج کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرموں کا استعمال کرنے پر سربمہر جبکہ اقبال ٹائون میں ریاست نان شاپ کو 4ہزار روپے جرمانہ،خیبر بلاک میں زی زنگر شاپ کو 5ہزار ،محمود قصوری روڈ پر ایکس ٹوکیفی(X2 Cafe)کو 15ہزار،گڑھی شاہو میں خلیفہ بلوچی سجی ریسٹورنٹ کو 5ہزار،فیروز پور روڈ پرویلی فوڈزکو 10ہزار ،روپے جرمانہ کیا۔
مزید کاروائیوں میں ملک برگر پوائنٹ،بابے دا ڈھابہ ، رشید بیکرز اینڈ برگر پوائنٹ،رشید بیکرز (پروڈکشن یونٹ)،بابر فاسٹ فوڈ ،حاجی فضل ملک شاپ،لکی 4جوس کارنر اور بلال نان شاپ، راجہ جی بلوچی سجی، علی شیر ہوٹل،ٹوپسی شوارمااوربابا فرید کیٹرنگ سروسز، کریس فوڈز ، متوکل سوپر سٹور، ایم شریف اینڈ سنزفوڈ پوائنٹ،مہر بابا ریسٹورنٹ،لبھا ہوٹل،حافظ سویٹس اینڈ جنرل سٹور،استاد جی پان شاپ، عتیق سٹور،بوبی پان شاپ اورگوگا پان شاپ، واہگہ ٹائون میں نیو شہاب ہوٹل،طارق ہوٹل،مغل ہوٹل،نقیبی نان شاپ، ارسلان سٹور،بلا پان شاپ،ملک پان شاپ، میاں پان شاپ اور کبیر پان شاپ، فائن آئس کریم قلفہ اینڈ قلفی ، کو بہتری اور لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.