فلپائن اور تھائی لینڈ باہمی عسکری تعاون مزید بہتر بنانے پر متفق

بدھ 22 مارچ 2017 10:00

بنکاک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) فلپائن اور تھائی لینڈ نے باہمی عسکری تعاون میں مزید مضبوطی اور سرحد پار جرائم کی روک تھام کے لیے اتفاق کر لیا۔

(جاری ہے)

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی وزیر اعظم نے بنکاک میں صحافیوں کو بتایا کہ سکیورٹی معاملات میں دونوں ممالک زیادہ بہتر طریقے سے مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں، اسی لیے عسکری تعاون پر سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک منشیات کے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بھی مشترکہ کوششیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :