یوم پاکستان کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قوم کو پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 مارچ 2017 11:17

یوم پاکستان کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قوم کو پیغام
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 مارچ 2017ء) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کے حوالے سے قوم کو پیغام دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ23 مارچ 1940ء کو ہم نے پاکستان بنانے کا عہد کیا اور ہم کامیاب ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے قوم کو پیغام دیا کہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے ، تو آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے اورپاکستان کو پُر امن ملک بنائیں گے۔