فلم "پدمان" کا حصہ ہونے پر بہت خوش ہوں، ٹونکل کھنہ

بدھ 22 مارچ 2017 12:16

فلم "پدمان" کا حصہ ہونے پر بہت خوش ہوں، ٹونکل کھنہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکارہ و پرڈیوسر ٹونکل کھنہ کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ فلم "پدمان " کا حصہ ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم "پدمان " ارونچلم موروگنانتھم کی زندگی پر مبنی فلم ہے جنہوں نے ملک میں پہلی بارکم قیمت والے سینٹری نیپکن بنا کر متعارف کرایا تھا۔ فلم میں ارونچلم کا کردار اکشے کما نبھا رہے ہیں جبکہ ان کی بیوی کے روپ میں رادھیکا آپٹی ہیں۔ فلم میں ایک اہم کردار سونم کپور بھی ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار آر بالکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :