بھارتی فلم "سرکار"3 کی ریلیز تاخیر کا شکار

بدھ 22 مارچ 2017 12:17

بھارتی فلم "سرکار"3 کی ریلیز تاخیر کا شکار
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) بھارتی فلم "سرکار"3 کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رام گوپال ورما کی فلم جس میں امیتابھ بچن بھی نظر آئیں گے "3 کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

پہلے فلم 7اپریل کو ریلیز ہونا تھی اب اس تاریخ کو ملتوی کر کی 12مئی 2017کر دی گئی ہے۔ یہ فلم " سرکار " کی تیسری انسٹالمنٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :