پی سی بی کا دوسرا مشاورتی اجلاس پھر ناکام ،عمران خان کی نجم سیٹھی پر تنقید
عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کرکٹ کرپشن کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا پی سی بی کے مشاورتی اجلاس میں رمیز راجہ ، وسیم اکرم ، ظہیر عباس اور وقاریونس نے بورڈ کو لفٹ نہ کرائی
بدھ 22 مارچ 2017 17:03
(جاری ہے)
کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری کیسے لائی جائے ، ورلڈ کپ میں رسائی کو ممکن کیسے بنایا جائے ، اسپاٹ فکسنگ کے سدباب کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں ، یہ سوالات اہم ہیں مگر ان کے جوابات تلاش کرنے میں پی سی بی کتنا سنجیدہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پی سی بی کے مشاورتی اجلاس میں سابق کپتانوں نے شرکت ہی نہیں کی ،رمیز راجہ ، وسیم اکرم ، ظہیر عباس اور وقاریونس نے بورڈ کو لفٹ نہ کرائی۔
کرکٹ بورڈ کے موجودہ اور سابق ملازمین ،مشتاق احمد ،مدثر نذر ،انضمام الحق ،عاقب جاوید اور ہارون رشید ہی اجلاس میں شریک ہوئے۔ عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں نجم سیٹھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرپشن کا الزام صرف کرکٹرز پر لگانا درست نہیں ، الیکشن فکسر کو پی سی بی میں اہم عہدہ دے دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.