باکسر عامر خان کی اہلیہ ریال مخدوم کا رئیلٹی شو میں حصہ لینے سے انکار

بدھ 22 مارچ 2017 18:35

باکسر عامر خان کی اہلیہ ریال مخدوم کا رئیلٹی شو  میں حصہ لینے سے انکار
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مارچ2017ء) سسرالیوں کے ساتھ مبینہ تنازعات کی وجہ سے شہرت پائی لیکن رئیلٹی شو بگ برادر میں شرکت کرنے کی آفر ٹھکرا دی۔

(جاری ہے)

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے رئیلٹی شو بگ برادر میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ہے۔مسز خان نے کہا کہ ان کی پہلی ترجیح شوہر اور بیٹی ہے وہ اپنی فیملی سے دوری وہ ہرگز برداشت نہیں کر سکتیں۔ فریال مخدوم نے مزید کہا کہ شو کیلئے منتخب کئے جانے پر بگ برادر انتظامیہ کی ممنون ہوں۔

متعلقہ عنوان :