لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آ ئی کے عبدالعلیم خان کی الیکشن کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کیلئے مہلت
بدھ 22 مارچ 2017 19:03
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے عبدالعلیم خان کی درخواست پر سماعت کی جس میںسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی عبد العلیم خان کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کو چیلنج کیا گیا ہے،سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے درخواست کا جواب داخل کرنے کیلئے مزید مہلت مانگی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو 15 دنوں کی مہلت دے دی اور پابند کیا کہ آئندہ سماعت پر جواب داخل کیا جائے۔
درخواست گزار علیم خان کی جا نب سے ایڈووکیٹ انیس ہاشمی عدالت میں پیش ہوئے۔سردار ایاز صادق کی جانب سے ایڈووکیٹ زاہد حامد عدالت میں پیش ہوئے۔سردار ایاز صادق کے وکیل نے اس درخواست کو باقی تمام درخواستوں کے ساتھ یکجا کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن کے جواب سے یہ معاملہ مشروط کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.