پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ دوستی اور برادرانہ تعلقات کے لازوال رشتوں میں بندھے ہیں،دونوں ممالک نے آزمائش اور مشکل لمحات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا،آج کا دن ترقی پذیر ممالک میں صاف پانی کی رسائی تک کی اہمیت کا اجاگر کرتا ہے، پاکستان میں سعودی عرب نے 70 ملین ریال صاف پانی کی فراہمی پر خرچ کئے ہیں
سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کا عالمی یوم آب کے حوالے سے تقریب سے خطاب
بدھ 22 مارچ 2017 19:29
(جاری ہے)
پانی کی بچت کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم آب منانے پت اقوام متحدہ کے شکر گزار ہیں۔
ہمارا تعلق ایسی زمین سے ہے جہاں صاف پانی کی بہت اہمیت ہے، پانی کا تحفظ سب انسانوں پر لازم ہے، اقوام متحدہ نے آج کا دن پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے مقرر کیا،آج کا دن ترقی پذیر ممالک میں صاف پانی کی رسائی تک کی اہمیت کا اجاگر کرتا ہے، سعودی حکومت نے بھی فراہمی و نکاسی آب پر خطیر رقم خرچ کی ہے، پاکستان میں سعودی عرب نے 70 ملین ریال صاف پانی کی فراہمی پر خرچ کئے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب دوست ممالک ہیں جنھوں نے ہر موقع پر ایکدوسرے کا ساتھ دیا، (ع ع)مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.