حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی رہائی کی روبکار جاری

بدھ 22 مارچ 2017 19:53

حج کرپشن کیس ، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی رہائی کی روبکار جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) سپیشل جج سنٹرل ملک نذید نے حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ۔

(جاری ہے)

عدالتی عملہ رہائی کی روبکار لے کر اڈیالہ جیل پہنچا جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حامد سعید کاظمی کو باعز ت بری کرنے کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :