لاہور: سپریم کورٹ نے ہیروئن کے سمگلر کی ضمانت خارج کر دی

جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم افتخار قیوم کی ضمانت خارج کی

بدھ 22 مارچ 2017 20:34

لاہور: سپریم کورٹ نے ہیروئن کے سمگلر کی ضمانت خارج کر دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) سپریم کورٹ نے ہیروئن کے سمگلر کی ضمانت خارج کر دی ۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم افتخار قیوم کی ضمانت خارج کی۔

(جاری ہے)

ملزم افتخار قیوم کیخلاف اے این ایف میں آدھا کلو ہیروئن کی سمگلنگ کا مقدمہ درج ہے۔اے این ایف نے ملزم کو لاہور ایئرپورٹ پر دبئی روانگی سے قبل گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :