ایس ایچ او تھانہ سٹی کیڈٹ محمد صابر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا

بدھ 22 مارچ 2017 22:17

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) آئی جی خیبر پختونخوا نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کیڈٹ محمد صابر کو ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے، اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ قائم مقام آئی جی خیبر پختونخوا اختر علی شاہ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کیڈٹ محمد صابر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی کیڈٹ محمد صابر نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :