جہلم ،تھانہ چو ٹالہ قتل کے مقدمے مین تفتیشی افسر مظہر حسین کرپشن کے الزام مین ایس آئی سے اے ایس آئی عہدہ پر تنزلی

بدھ 22 مارچ 2017 23:00

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2017ء) تھانہ چو ٹالہ کے تفتیشی افیسر کی ایس آئی سے اے ایس آئی کے عہدے پر تنزلی۔ تھانہ چو ٹالہ کے تفتیشی افیسر کی ایس آئی سے اے ایس آئی کے عہدے پر تنزلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسعود بیگ سکنہ چوٹالہ نے الزام لگایا کہ قتل کے مقدمہ نمبر59مورخہ08.03.17بجرم302/109/34ت پ تھانہ چوٹالہ میں تفتیشی افسر مظہر حسین ایس آئی ایچ آئی یونے رشوت لی ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالغفار قیصرانی نے ایس آئی کا جواب تسلی بخش نہ ہونے پرایس آئی پرکرپشن کے الزام کے کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے ایس آئی سے اے ایس آئی کے عہدہ پر تنزلی کر دی ہی

متعلقہ عنوان :