شوگر مافیا نے گوداموں میں چینی ذخیرہ کرلی
مارکیٹ میں چینی لانے سے انکاری‘ ای سی سی کی متوقع اجازت ملنے پر چینی برآمد کردی جائے گی‘ ملک کے غریب عوام رمضان شریف میں چینی سو روپے کلو خریدیں گے‘ شوگر مافیانے پیداوار کا ڈیٹا دینے سے انکار کردیا‘ وزرات پیداوار کے ذرائع
بدھ 22 مارچ 2017 23:12
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ شوگر مافیا امسال چینی کی پیداوار بارے حتمی ڈیٹا بھی فراہم نہیں کررہے ہیں جس کے نتیجہ میں وزارت اصل تخمینہ لگانے میں ناکام ہورہی ہے۔
وزارت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مرتضیٰ جتوئی نے بھی شوگر ملوں کے اندر گوداموں میں چینی کے ذخیرہ کرنے کا نوٹس لے لیا ہے اور متعلقہ سرکاری حکام کو گوداموں سے چینی کے ذخیرہ کو مارکیٹ میں لانے کے لئے جلد اعلان بھی کریں گے۔ سوگر مافی انے دس کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیامہم چلا کر چینی برآمد کرنے بارے حکومت پر دبائو ڈال رہی ہے حکومت کے سربراہ شوگر مافیا سے گہرے مراسم ہیں جن کی ہدایت پر وزارت کامرس ای سی سی کے اگلے اجلاس میں سمری بھیجے گی جس کے نتیجہ میں چینی برآمد ہوجائے گی اور ملک کے اندر چینی کا بحران پدیا ہوجائے گا اور رمضان شریف میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو ہونے کا امکان ہے۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.