حسین حقانی سے جو کام لینا تھا وہ واشنگٹن میں سفیر بنا کر لے لیا ،ْ اب ملنا نہیں چاہتا ،ْ آصف علی زر داری

بدھ 22 مارچ 2017 23:41

حسین حقانی سے جو کام لینا تھا وہ واشنگٹن میں سفیر بنا کر لے لیا ،ْ اب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حسین حقانی سے جو کام لینا تھا وہ انہیں واشنگٹن میں سفیر بنا کر لے لیا ،ْ اب ان سے ملنا نہیں چاہتا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ حسین حقانی اور ان کی سوچ میں فرق آچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کی پاکستان مخالف باتوں سے اتفاق نہیں کرتا ،ْوہ خود کو دانش ور ،واشنگٹن کا فلسفی اور لابسٹ سمجھتے ہیں۔ آصف زرداری نے کہا کہ حسین حقانی خود کو واشنگٹن کا فلسفی اور لابیسٹ سمجھتے ہیں ان کی پاکستان مخالف باتوں سے اتفاق نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :