عالیہ بھٹ اب عیان مکھرجی کی نئی فلم ڈریگن میں نظر آئیں گی

فلم ایکشن سے بھرپور ہے ،ْ دوسری سپر ہیرو فلم کی طرح نہیں ،ْ عالیہ بھٹ

جمعرات 23 مارچ 2017 12:33

عالیہ بھٹ اب عیان مکھرجی کی نئی فلم ڈریگن میں نظر آئیں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2017ء) عالیہ بھٹ اب عیان مکھرجی کی نئی فلم ڈریگن میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے بتایا کہ یہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے لیکن یہ دوسری سپر ہیرو فلم کی طرح نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں امیتابھ بچن اہم کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :