فلم’’مشن ایمپاسیبل‘‘سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ہنری کیول کام کریں گے

لوگ فلم میں ہر طرح کے ایکشن مناظر سے لطف اندوز ہوں گے ،ْ ڈائریکٹر سٹوفر میک کوائری

جمعرات 23 مارچ 2017 12:33

فلم’’مشن ایمپاسیبل‘‘سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ہنری کیول کام کریں ..
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2017ء) فلم’’مشن ایمپاسیبل‘‘سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ہنری کیول کام کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’’مشن ایمپاسیبل‘‘سلسلے کی چھٹی فلم میں اداکار ٹام کروز کے ساتھ ایک اہم کردار کے لئے اداکار ہنری کیول کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ،ْفلم کے ڈائریکٹر کرسٹوفر میک کوائری نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی کاسٹ میں فلم سپر مین سٹار ہنری کیول کو بھی اہم کردار کے لئے لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ لوگ فلم میں ہر طرح کے ایکشن مناظر سے لطف اندوز ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :