Live Updates

سابق صدر پرویز مشرف نے پانامہ کیس پر عمران خان کی تعریف کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 مارچ 2017 14:19

سابق صدر پرویز مشرف نے پانامہ کیس پر عمران خان کی تعریف کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مارچ 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ پانامہ کیس میں پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کس طرح لڑی ہے اس بات کا مجھے علم تو نہیں ہے لیکن ہاں اس بات کو میں ضرور کریڈٹ دوں گا کہ عمران خان سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں موجود رہے اور انہوں نے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت میں ذاتی طور پر خود شرکت کی جس کا کریڈٹ انہیں دینا بنتا ہے۔ پرویز مشرف نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات