قاہرہ میں سڑک کنارے نصب دو بم دھماکے ، 10 مصری فوجی ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 مارچ 2017 14:24

قاہرہ میں سڑک کنارے نصب دو بم دھماکے ، 10 مصری فوجی ہلاک
قاہرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 مارچ 2017ء) : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق صحرائے سینا میں سڑک کنارے نصب دو بم دھماکے ہوئے۔

(جاری ہے)

دھماکوں میں 10 مصری فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔خبر ایجنسی نے بتایا کہ جھڑپ میں 15 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

متعلقہ عنوان :