جسٹس شوکت عزیز نے عشق رسول کا حق ادا کیا۔ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم منظور نہیں۔شمشیر علی شاہد
سوشل میڈیا پر اگر توہین امیز مواد شیر کا سلسلہ بند نہیں ہوتا تو سوشل میڈیا پر پابندی لگائی جاے۔جمعیت طلبہ عربیہ خیبر پختون خوا
جمعرات 23 مارچ 2017 19:04
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس شوکت عزیز کا فیصلہ غیرت مند اقدام ہے۔مدارس کے لاکھوں طلبہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر گستاخان رسول ﷺ کے خلاف بھر پور کاراوئی ہونی چایئے۔حکومت سے مطالبہ کرتے ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد جلد از جلد ہٹا کر ائیندہ اس کا سد باب کیا جائے۔اگر حکومت گستاخان رسول کو نہیں روک سکتے تو پھر پاکستان کے اندر سوشل میڈیا کو مکمل طور پر بند کیا جائے ۔ہمارے لئے رسول اللہ ﷺ سب کچھ ہے اگر سوشل میڈیا پر ہمارے سامنے مزید گستاخی ہوئی تو برداشت نہیں کرینگے۔ان کامزید کہنا تھا کہ حکومت سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کے شان میں گستاخی کرنے والے شرپسندوں کو گرفتار کرکے قوم کے سامنے شدید سزا دے۔تا کہ ائیندی کے لئے کوئی بھی مقدس ہستیوں ے شان میں گستاخیوں کا سوچے بھی نہ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.