تر بیلا ڈیم میں پا نی کی کمی کے با عث8 پیدا وا ری یو نٹ بند ہو گئے۔6 یو نٹ سے 560میگاوا ٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے

جمعرات 23 مارچ 2017 20:41

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2017ء) تر بیلا ڈیم میں پا نی کی کمی کے با عث8 پیدا وا ری یو نٹ بند ہو گئے ہیں۔تربیلا ڈیم ذرائع کے مطابق تر بیلا ڈیم میں پا نی کی سطح 1380.56فٹ پر مسلسل برقرار ہے۔

(جاری ہے)

ڈیم میں پا نی کی آ مد 20500جبکہ اخرا ج 19700کیو سک ریکار ڈ کیا گیا ہے۔ڈیم میں پا نی کی کمی کے با عث14میں سے 8پیدا واری یو نٹ بند ہو گئے ہیں اور صرف6 یو نٹ سے 560میگاوا ٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :