جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کی فٹنس مسائل کے باعث آخری ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
جمعہ 24 مارچ 2017 12:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مہمان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،ْجنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان کیویز کو ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی ،ْدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا تھا۔
جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کی فٹنس مسائل کے باعث آخری ٹیسٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہے، دوسری جانب انجری مسائل نے میزبان کیویز ٹیم کو جکڑ لیا اور اس کے تین بہترین کھلاڑی روز ٹیلر، ٹرینٹ بولٹ اور ٹم سائوتھی فٹنس مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں، روز ٹیلر کے بعد ٹم سائوتھی بھی آخری ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ بولٹ کی شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.