جی سی سی کی لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے حملے کی شدید مذمت

جمعہ 24 مارچ 2017 13:27

جی سی سی کی لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے حملے کی شدید مذمت
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد ال زایانی نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک جرم قرار،انسانی اقدار اور اصولوں سے منافی قرار دیا ہے ۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :