پاکستان کے 77واںقومی دن فرانس میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
سفارتخانہ میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام ، پاکستانی کمیونٹی، سفارتی عملے ، صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت پاکستان قومی برادری کے درمیان مضبوط جمہوری اداروں، تیزی سے بڑھتی معیشت، آزاد عدلیہ ومیڈیا کیساتھ اہم ملک کے طور پر ابھر رہاہے، معین الحق
جمعہ 24 مارچ 2017 14:27
(جاری ہے)
انہوں نے شرکاء تقریب کو حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات جن میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے مسائل، توانائی کے بحران کا خاتمہ، سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک، تعلیم اور صحت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور خوشحالی شامل ہے سے بھی آگاہ کیا۔
انہوں نے فرانس میں مقیم پاکسانی کمیونٹی کے مثبت اور تعمیری کردار پیش کرنے پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے اباؤ اجداد نے بہت سی قربانیاں پیش کر کے اس ملک کو حاصل کیا ہے اور اب ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اسے ایک مضبوط، پرامن اور خوشحال ملک بنا کر دیں۔ اس موقع پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ بعد ازاں سفیر پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر سفارتی استقبالیہ دیا۔ جس میں فرانس کے ارکان پارلیمنٹ، اعلی سول اور فوجی حکام، دانشوروں اور غیر ملکی سفارت کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.