ْجنوبی افریقہ کے سابق کر کٹر ایلن ڈونلڈ کو انگلینڈ کے ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا

جمعہ 24 مارچ 2017 15:27

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مارچ2017ء) جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ایلن ڈونلڈ کو انگلینڈ کا ویزہ حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کی کاؤنٹی سیزن کیلیے آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ایلن ڈونلڈ کو انگلینڈ کا ویزہ حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ان کی کاؤنٹی سیزن کیلیے آمد تاخیر کا شکار ہوگئی ہے، ان کی جگہ کینٹ نے جیسن گلیسپی کی خدمات عارضی طور پر حاصل کرلی ہیں۔ انگلش قوانین کے تحت انگلینڈ میں کوچنگ جاب کیلیے کم سے کم لیول تھری کا سرٹیفکیٹ ہونالازمی ہے جب کہ ڈونلڈ کے پاس ابھی ایسا کوئی سرٹیفکیٹ نہیں، اس لیے تکنیکی طور پر ان کو ویزا جاری ہونے میں تاخیر ہورہی ہے۔

متعلقہ عنوان :