جرمن سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی سورج روشن کردیا
سورج کی روشنی کو ماحول دوست ایندھن کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاسکے گا
جمعہ 24 مارچ 2017 15:33
(جاری ہے)
محققین کا کہنا تھا کہ اگر آپ اس وقت کمرے میں چلے جائیں جب یہ مصنوعی سورج روشن ہوجاتا ہے تو آپ فورا ہی جل جائیں گے۔
اس تجربے کا مقصد سورج کی قدرتی روشنی کو ہائیڈروجن ایندھن کی تیاری کے لیے استعمال کرنا ہے۔سولر پاور اسٹیشنز میں شیشوں کو سورج کی روشنی، پانی کی جانب مرکوز کرکے استعمال کیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں پانی دھواں بن کر اڑتا ہے جو بجلی پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔اس نئے تجربے میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کیا اس طرح سورج کی روشنی سے پانی کو بخارات بنا کر ہائیڈروجن کو حاصل کیا جاسکتا ہے جسے طیاروں اور گاڑیوں کے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاسکے،اس تجربے کو 'سین لائٹ' کا نام دیا گیا اور چار گھنٹوں کے اس تجربے کے لیے اتنی توانائی درکار ہوتی ہے جو ایک گھر پورے سال میں استعمال کرتا ہے۔مگر سائنسدانوں کو توقع ہے کہ مستقبل میں سورج کی قدرتی روشنی کو ہائیڈروجن کے حصول کے لیے کاربن نیوٹرل ذریعے سے استعمال کیا جاسکے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.