دبئی میں بروزہفتہ گلوبل ارتھ آرایونٹ منایاجائے گا، گلیوں میں رات ایک گھنٹہ روشنیاں بند رہیں گی
جمعہ 24 مارچ 2017 15:27
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کے مطابق آرٹی اے کے ایک سربراہ نصیر بو شہاب کا کہنا تھا کہ یہ اقدام موحولیاتی آلودگی کے متعلق سنجیدگی ظاہر کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے ۔اس اعلان کے بعد ایونیوپارک میں اسٹریٹ لائیٹس بند کردی جائیں گی ، جس سے 1393 لائٹ پولز بندہو جائیں گے اور 382.95 کلوواٹ بجلی کی بچت کی جائے گی۔علاوہ ازیں برج خلیفہ پر بزنس بے ، السعیدہ اسٹریٹ اور بلیوارڈ اسٹریٹ سمیت کئی دیگر علاقوں میں کل روشنیاں بند کردی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.