ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

جمعہ 24 مارچ 2017 19:07

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2017ء) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ روزبرسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت جون کیلئے پام آئل کی خریداری کے معاہدی2.1فیصد کی کمی سے 2ہزار771 رنگٹ یا625.93 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر51 ہزار723 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ ن

متعلقہ عنوان :