سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تحقیقات کیلئے وزیر داخلہ نے 7 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 مارچ 2017 19:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تحقیقات کیلئے وزیر داخلہ نے 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تحقیقات کیلئے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کے حکم پر معاملے کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ ٹیم کی سربراہی مظہر کاکا خیل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :