بجلی کی سپلائی معطل رہے گی، فیسکو

جمعہ 24 مارچ 2017 22:44

فیصل آباد۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث25مارچ کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے شاہ سواریہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے سیون جے بی،عثمان ٹائون، علی ٹائون اور سی ٹی ایم فیڈر 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے رفحان فیڈر66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مرافکو فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے فردو س سپلائی معطل رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :