میپکو نے بجلی کی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعہ 24 مارچ 2017 22:52

ملتان۔24 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کی132KVمیسکو گرڈاسٹیشن سے بجلی کی فراہمی کل26مارچ کو ششماہی مرمت کے سلسلہ میں ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بند رہے گی اس بندش سے 11kvحسن پروانہ، ہائی کورٹ، فورٹ کالونی، علامہ اقبال، فاروق پورہ، ابدالی روڈ، سٹیٹ بینک اور جناح ٹائون فیڈرز متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

132KVقاسم پور گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVنیولاڑ، اولڈ لاڑ، پیر اسماعیل ، اے اینڈبی اور بہاولپورروڈفیڈرز سے بجلی کی فراہمی 27،28اور29مارچ کو نئی لائن کی تنصیب اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک ،11KVپیپلزکالونی فیڈر سے 27اور29مارچ کو آٹھ بجے صبح سے چاربجے سہ پہر تک، 11KVنیومنظور آباد، نیوحافظ جمال، اقبال نگر، نیودہلی گیٹ اور اولڈ منظور آبادفیڈرز سے 26تا30مارچ کو ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دوپہر تک، 132KVجیل روڈگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVرنگیل پور اور پیرحسن سوالی فیڈرز سے 27اور28مارچ کو ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک، 132KVوہاڑی روڈ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV معصوم شاہ، گلشن مارکیٹ، شاہ رکن عالم، نیوملتان اور غوث پورہ فیڈرز سے 25،27تا30مارچ ، یکم ،3اور4اپریل کو ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دوپہر تک، 132KVبوسن روڈگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVنقشبند، واپڈا کالونی، گلگشت، سبزہ زار، عثمان آباد، گرے والا، خواجہ ٹینری، رضا ہال، ایکسپریس، شمس آباد، حضوری باغ ، عید گاہ اور حسین آگاہی فیڈرز سے 26مارچ، 2،9،16اور23اپریل کو ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،132KVمظفرگڑھ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمظفرگڑھ فیڈر سے 25تا28مارچ، 11KVمحمودٹیکسٹائل مل یونٹ 1،2، ڈسٹرکٹ جیل، پاورہائوس اور یادگارفیڈر ز سے 25اور26مارچ کو ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 27مارچ کو 132KVمیران پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVلطف پور، 12ایم آر،متوتلی، رسول پور، ٹاٹھ گلواں اور جگووالا فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVماہڑاخاص گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVخان گڑھ، خان کمال، شاہ شمس ،دیوالہ،دانی، میران پور، شاہ جمال اور مونڈکا ، حبیب، علائودے والی، موچی والی ،روہیلانوالی اور وسندے والی فیڈرز ، 132KVڈمروالاگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVکوٹلہ، کنڈھ شریف، بیٹ ہزاری، بکائنی، کلر والی، شہر سلطان فیڈرز،132KVجتوئی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، بیلے والا، جھگی والا، رام پور، سیٹھاری، پرمٹ اور حمزے والی فیڈرز، 132KVخیرپورسادات گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVخیرپورسادات ، بستی بدانی اور سیت پورفیڈرز، 132KVعلی پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVثاقب برادرز، شاکر اعجاز، سٹی 1،2، لتی ماڑی2اور باندے شاہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے سات بجے شام تک،132KVقادرآبادگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVخان کمال، حافظ دائم، ایس اے پی فیڈ، کول پاورپلانٹ اور چک 46/5-Lفیڈرز،132KVمیلسی گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، ٹو، جلہ ، نیازپور اور فیکٹری فیڈرزسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 28مارچ کو 132KVبہاولپورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVماڈل ٹائون بی، شاہدرہ، سٹی ون،سٹی ٹو، ماڈل ٹائون اے اور سیٹلائٹ ٹائون فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVجامپورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVبستی فوجا، خانپور، سٹی ون، کوٹلہ مغلاں، بخارہ، انڈس اور جھکڑ چوک فیڈرز ،132KVبہاولنگرگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسکارپ فورڈ واہ، سٹی1،2،نظام پورہ، کیوٹی ایم، چیچہ وطنی روڈ، ڈسٹرکٹ جیل ، جل والا، قبولہ روڈ، سکارپ ڈوڈی ، کینال، ہسپتال ، انڈسٹریل، آرمی کینٹ اور ملک پورہ فیڈرز ،132KV نورسر گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVجنڈ والا، فقیر شاہ، تخت محل، مہروالی ، عبداللہ اور مقیم شاہ فیڈرز ، 66KVمنچن آباد گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمحمود، فدائی شاہ، پاکپتن روڈ، سٹی اور ریلوے روڈ فیڈرز، 66KVمیکلوڈگنج گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVایم سی ڈی ون ٹو، سٹی، میکلوڈگنج اور امروکہ فیڈرز ،132KVعارفوالہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVہوتہ، کرماں والا، محمد پناہ، اولڈ فیکٹری، جی/شاہ، کلیانہ، نیوفیکٹری، بوریوالہ روڈ، چک67،سٹی، باباغلام قادر، قبولہ ، مگار، رنگ شاہ، گلشن اقبال، پاورہائوس، این والا، المدنی اور ٹی روڈفیڈرز، 132KVہوتہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVدیوان دستگیر، بابامحسن شاہ، ہوتہ سٹی، آئی دستگیراور بی فریدفیڈرز، 132KVقبولہ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمحمد نگر، ایم خان، اے یار، ایل شاہ، جے شاہ ، موج دریا، وائی ایس ایم،چک نسیم اور راجہ فداحسین فیڈرزسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک، 29مارچ کو 132KVبہاولپورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVستلج، العین پیپر ملز، بہاولپور ٹریڈ سنٹر، الصادق، ریڈیوپاکستان، بدرالدین شہید ، آپریشن تھیٹر اور ایم ای ایس II فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVشیخ فاضل گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسلطان فیڈر سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVگڑھاموڑگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی، مترو اور شیر شاہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 30مارچ کو 132KV مظفرگڑھ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVتلیری(ٹی پی ایس )، کے بی ایس، یادگارکلب، پاورہائوس، آئی ٹی ایم، ایف سی ایم 1،4، ایچ ٹی ایم II، ایم ٹی ایم، اے ٹی ایم، آزگرڈ9،ایف سی ایم ( اوپنڈ اینڈ)، ایم ٹی ایم I، ایف سی ایم II، ٹاٹا، انڈس، سن ریز، ایف ٹی ایم، انڈسٹریل مدینہ، این سی ایم، مسعود مل، مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ جیل، مشال ثانیہ، حسین یونٹ نمبر 3، فرید کالونی، ٹیوب ویل 1،3، دین پور، ٹکہ ہسپتال، ٹی جے ایم، ترکش کالونی اور ٹاٹا یونٹ نمبر2فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک، 132KVپاکپتن گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVچک شفیع، خواجہ اے کریم، ستلج، حسین آباد، بونگاحیات، سٹی، گنج شکر، ساندے خان، ملکہ ہانس، الفرید، جیل، غلام حیدر، ایم شاہ، میران شاہ ، محبوب شاہ، عزیز مکی اورہائوس فیڈرز، 132KVنورپورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVاتفاق، وارث شاہ، ہری پور، جہان خان، نورپور ، ایف ایف اینڈ فریز اوربیاس فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 66KVداجل گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV ہرنڈفیڈر سے 26تا30مارچ ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :